Socioon سوشئوآن پاکستان کی پہلی ایسی موبائل ایپلی کیشن جوفیس بک کا مقابلہ کر سکتی ہے

Socioon سوشئوآن پاکستان کی پہلی ایسی موبائل ایپلی کیشن جوفیس بک کا مقابلہ کر سکتی ہے 
پاکستان کی پہلی ایسی موبائل ایپلی کیشن جوفیس بک کا مقابلہ کر سکتی ہے
Socioon سوشئوآن پاکستان کی پہلی ایسی موبائل ایپلی کیشن جوفیس بک کا مقابلہ کر سکتی ہے 
پاکستان کی پہلی ایسی موبائل ایپلی کیشن جوفیس بک کا مقابلہ کر سکتی ہے، پاکستان میں بہت کم ایسے لوگ ہوں گے جو سوشل میڈیا کو استعمال کر کے پیسے کما رہے ہیں اگر آپ پاکستان میں رہ کر سوشل میڈیا سے کچھ کماناچاہتے ہیں تو آپ کو سوشئوآن ایپلی کیشن استعمال کرنی چاہیے جوآپ کو کسی پوسٹ یا وڈیو کو شیئر کرنے پر  ڈالرز میں معاوضہ دے گی شروع میں آپ کی ارنینگ کم ہو گی جیسے جیسے آپ ایپلی کیشن پر کام کریں گے آپ کی آمدن میں اضافہ ہو گا جب آپ کسی کواپنے ریفرل لنک سے ایپلی کیشن پر جو ائین کرواتے ہیں تو اس سے آپ کی ریٹینگ میں اضافہ ہو گا  اور آپ کو ایک ڈالرملے گا۔
جب آپ ایپلی کیشن ڈاون لوڈ کرلیتے ہیں تو اس کے بعد آپ نے اپنا ای میل لگا کر ویری فکیشن کر لینی ہے دوسرےنمبر پر آپ کو موبائل نمبر اور جو سم  آپ استعمال کر رہے ہیں اس کا نام  انٹر کرنا ہے موبائل نمبر کی ویری فیکیشن کرنی پڑےگی ۔ایپلی کیشن آپ کے نمبر پر ایک کوڈ بھجے گی جسے آپ نے ایپلی کیشن میں انٹر کرنا ہے۔
تیسرے نمبر پر آپ نے اپنا یو زر نیم دینا ہے  اس کے بعد آپ کا اکاونٹ اوپن ہو جائے گا جسے آپ فیسبک کی طرح استعمال کر سکتے ہیں۔
سوشئوآن 2019 پالیسی
2019 کی نئی پالیسی کے مطابق آپ کو اپنے اکاونٹ کی ویری فکیشن کے لیے ۱۰ ڈالر دینا پڑیں گے تب جا کر آپ کا اکاونٹ ویری فائی ہو گا۔ جو فری والے یوزر ہوں گے وہ ارننگ نہی کر سکیں گے وہ سوشئوآن کو فیس بک کی طرح استعمال کریں پوسٹ ان کے فرینڈ کو ہی نظر آئے گی، یا فالوور کو ہر ٹائم لائین ایسے ہی ہو گی جونہی دس سے لے کر دو سو پچیس پروموٹڈ پوسٹ خریدیں گے تب ہی ارننگ سٹارٹ ہو گی اور ان کی پوسٹ پوری پبلک کو شو ہو گی۔
سوشئوآن پوسٹ بالکل فری ہے فیس بک کی طرح جتنی مرضی پوسٹ لگائیں فری میں چاہیے کوئی بھی یوزر ہوویریفائیڈ یا ان ویریفائیڈ وہ جتنی مرضی پوسٹ لگائے لیکن وہ پوسٹ تمام یوزر کو نظر نہی آئے گی۔اگر آپ نے اپنی پوسٹ زیادہ لوگوں کو دیکھانی ہے تو اسے فیس بک کی طرح پروموٹ کرنا پڑے گا۔



Leave a Comment