روٹی یا چاول کیا کھائیں Roti vs rice urdu

روٹی یا چاول  کیا کھائیں   Roti vs rice urdu
روٹی یا چاول  کیا کھائیں
روٹی یا چاول  کیا کھائیں   Roti vs rice urdu

روٹی اور چاول دونوں کاربوہائیڈریٹس(نشاستہ) حاصل کرنے کا اہم ذریعہ ہیں، اکثر لوگ جب اپنی صحت کو لے کر پریشان ہوتے ہیں یا پھر وہ صحت مند زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو ان کے ذہن میں سوال آتا ہے ، روٹی زیادہ صحت بخش ہے یا پھر چاول کھانا آج ہم آپ کو بتائیں گے فٹنس ایکسپرٹ اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔

مزید پڑھیں:پیٹ سے چربی کیسے کم کریں

روٹی
جو روٹی ثابت گندم کے آٹے سے بنی ہوئی ہوتی ہے وہ کمپلکس کابوہائیڈریٹس کا اہم ذریعہ ہے، فائبر کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، اس کے علاوہ پروٹین ، وٹامنز ، منرلز پائے جاتے ہیں جو آپ کی صحت کے لیے ضروری ہیں۔ایک100  گرام روٹی میں  43 گرام کاربوہائیڈریٹس ہوتے ہیں۔

چاول
عام چاول جو مارکیٹ میں دستیاب ہوتا ہے ،  اپنے اندرایک سِمپل کاربوہائیڈریٹس رکھتا ہے۔مارکیٹ میں ملنے والے چاولوں میں سے بہت کچھ نکال لیا جاتا ہے اور ہمیں ریفائن چاول ملتے ہیں۔ فائبر کی مقدار کم ہوتی ہے ، ضروری وٹامن اور منرلز موجود نہیں ہوتے۔وائیٹ رائس100 گرام میں34 کاربوہائیڈریٹس ہوتے ہیں جبکہ  براؤن رائس100 گرام میں گرام45 کاربوہائیڈریٹس ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں: سبز چائے کے فائدے

کمپلکس کابوہائیڈریٹس  ہضم ہونے میں ٹائم لیتے ہیں، یہ انسولین کو خراب نہیں کرتے شوگر  ہونے کے امکان کم کر دیتے ہیں۔جسم میں فالتو چربی نہیں بننے دیتے ، وزن کنٹرول رہتا ہے۔
سِمپل کاربوہائیڈریٹس  میں فائیبر کی مقدار بہت کم ہوتی ہے یہ انسولین کو سپائیک کرتے ہیں، جلدی ہضم ہوتے ہیں ، جس سے خون میں شوگر کی مقدار بڑھتی ہے، اور شوگر جیسی بیماری   کے چانس بڑھ جاتے ہیں۔اس کے علاوہ خون میں کولیسٹرول لیول بڑھاتے ہیں۔

اگر آپ وائیٹ رائس کا موازنہ ثابت گندم کی روٹی کے ساتھ کرتے ہیں تو روٹی زیادہ فائدہ مند ہے ، اور اگر براؤن رائس یا روٹی کا موازنہ کیا جائے تو براؤن رائس زیادہ بہتر ہے۔

Post a Comment

0 Comments