پیٹ سے چربی کیسے کم کریں Reduce fat from the stomach in Urdu

پیٹ سے چربی کیسے کم کریں   Reduce fat from the stomach in Urdu
پیٹ سے چربی کیسے کم کریں Reduce fat from the stomach in urdu
پیٹ سے چربی کیسے کم کریں Reduce fat from the stomach in urdu
اگرآپ کا پیٹ بڑھا ہوا ہے اور سائیڈوں پر چربی نظر آتی ہے اور آپ مختلف قسم کے سپلیمنٹ اور ورزشیں کر کے تنگ آ گئے ہیں تو آج ہم آپ کو ایسا  طریقہ بتائیں گے جس سے پیٹ بھی کم ہو گا اورپیٹ کی سائیڈوں پر موجود چربی کی مقدار بھی گھٹنا شرو ع ہو جائے گی۔



مزید پڑھیں:سبز چائے کے فائدے

اپنی خوراک میں سبزیوں کو شامل کریں ، اب آپ کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہو گا سبزیاں تو ہر  وہ بندہ کھاتا ہے جو فٹ رہنا چاہتا ہے یا جو وزن کم کرنا چاہتا ہو، لیکن یہاں بات کچی سبزیوں کی ہو رہی ہے  اپنی خوراک میں کچی سبزیاں شامل کریں دوپہر اور رات کے کھانے سے پہلے سبزیوں کا بنا ہوا سلاد کھائیں۔کچی سبزیوں میں گاجر،ٹماٹر،  بند گوبھی، کھیرا، چقندر، مولی،سلاد پتہ وغیرہ شامل کریں۔
ان سبزیوں میں بہت زیادہ وٹامنز اور منرلزپائے جاتے ہیں، ا س کے علاوہ فائبر کی اچھی خاصی مقدار موجود ہوتی ہے۔دن بھر میں جو روٹی، چاول  وغیرہ کھائے جاتے ہیں ان سے انسانی جسم کو وہ وٹامنز اور منرلز نہیں ملتے جن کی ضرورت ہوتی ہے۔
اگر آپ بھی اپنا پیٹ کم کرنا چاہتے تو کھانا کھانے سے پہلے تازہ سبزیوں سے بنے ہوا سلاد ضرور کھائیں اس سے آپ کا پیٹ کم ہو گا اور فالتو چربی کی مقدار بھی کم ہو گی۔

Post a Comment

0 Comments