Zong sim number check karne ka tarika زونگ سم کا نمبر کیسے چیک کریں

Zong sim number check karne ka tarika
Zong sim number check karne ka tarika زونگ سم کا نمبر کیسے چیک کریں
Zong sim number check karne ka tarika زونگ سم کا نمبر کیسے چیک کریں

اگر آپ کے پاس ایک زونگ سم ہے اور آپ کو اس کا نمبر یاد نہیں رہا تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں آج میں آپ کو ایک ایسا طریقہ بتاؤں گاجس کی مدد سے  اگر آپ کی سم میں بیلنس موجود نہیں پھر بھی آپ آسانی سے سم کا نمبر معلوم کر سکتے ہیں۔
زونگ کی سم کا نمبر معلوم کرنے کیلئے *100# ملا کر سینڈ کا بٹن دبائیں اور پھر 1 ملا کر کسی دوسرے نمبر پر بھیج دیں۔ 



Post a Comment

0 Comments