سے کیسے پیسے کمائیں URL Shortener

URL Shortener سے  کیسے پیسے کمائیں
URL Shortener سے  کیسے پیسے کمائیں lifestyle92
URL Shortener سے  کیسے پیسے کمائیں
اسلام علیکم دوستوں آج میں آپ کو لنک شارٹنر کے ذریعے پیسے کمانے کی بارے میں بتائوں گا اور آپ اس ویب سائیٹ سے کمائے گئے پیسے آسانی سے پاکستان میں Payoneer کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں ۔ ایسی بہت سی ویب سائیٹس ہیں جن پر کام کر کے آپ اچھے پیسے کما سکتے ہیں لیکن وہ   پیمنٹPay Pal کے ذریعے دیتے ہیں جو کہ پاکستان میں قانونی طور پر استعمال نہیں ہو سکتا اس لیے ایسے کام کرنے  کا کیا فائدہ جب آپ  پیمنٹ آسانی سے حاصل نہ کر سکیں۔URL Shortener سے  کیسے پیسے کمائیں



ویب سائٹس کام کیسے کرتی ہیں
اب بات کرتے ہیں لنک شارٹنر ویب سائٹس کام کیسے کرتی ہیں؟ جب کوئی بھی ایڈوٹائزر اپنی پروڈکٹ یا پھر  اپنی ویب سائیٹ کا کانٹنٹ پرموٹ کروانےکیلئےلنک شارٹنر  ویب سائیٹ کو پیسے دیتا ہے ۔تو  اپنا حصہ رکھنے کے بعد لنک شارٹنر ویب سائیٹس کمیشن کے طور پبلیشرز کو پیسے دیتی ہیں۔ان کمائے جانے والے پیسوں کی کوئی حد مقرر نہیں ہوتی یہ آپ کے کام پر منحصر ہے۔ آپ نے ویب سائیٹ پر جو لنک شارٹ کیا ہے وہ کس ملک میں دیکھا گیا ہے ۔ہر ملک کے ریٹس میں فرق ہوتا ہے مثا ل کے طور پر آپ کو ایک لنک کے ہزار ویوز پر ایک ڈالر سے لیکر دس ڈالر تک کمیشن مل سکتا ہے۔URL Shortener سے  کیسے پیسے کمائیں


ویب سائٹس پر کام کیسے کرنا ہے
اگر آپ کے پا س کوئی ویب سائیٹ، ٹویٹر اکاونٹ یا پھر یو ٹیوب چینل ہے  تو آپ آسانی سے دن میں چند گھنٹے کام کر کے اچھے پیسے کما سکتے ہیں۔آپ کسی بھی ویب سائیٹ یا یوٹیوب کی ویڈیو کا لنک کاپی کر کے  اس کا لنک ویب سائیٹ پر شارٹ کر اسے اپنے یوٹیوب چینل ، ویب سائیٹ ، وٹس ایپ گروپس، ٹویٹر اکاونٹ پر شئیر کر سکتے ہیں ،جس سے آپ کو کمیشن ملتا رہے گا۔ جو ویب سائیٹ میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں اگر اس پر آپ اپنے لنک سے کسی اور کو جوائن کرواتے ہیں تو آپ کو اس کی ارنینگ کا 20% کمیشن ملتا رہے گا۔ اس ویب سائیٹ پر کام کرنے کیلئے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کا ہونا ضروری نہیں یہ کام آپ موبائل پر بھی کر سکتے ہیں۔
URL Shortener سے  کیسے پیسے کمائیں



اکاونٹ کیسے بنائیں
میں آپ کو جس ویب سائیٹ کے بارے میں بتا رہا ہوں اس کا نام Adfly ان کی آفیشل سائیٹ پر جانے کیلئے یہاں کلک کریں Click here ویب سائیٹ پر جانے کے بعد آپ کو Join nowکے بٹن پر کلک کرنا ہے اس کے بعد آپ کے سامنے ایک فارم آئے گا  جسے آپ نے فل کرنا ہے ۔فارم فل کرنے کے دوران سب سے زیادہ مسئلہ User name پر آتا ہے آپ نے اس جگہ اپنے نام کا پہلا ورڈ کیپٹل لکھنا ہے اور اس کے ساتھ تین گنتی کے عدد لکھ دینے ہیں ۔ مثال کے طور پر آپ کا نام نوید ہے تو آپ نےN867 لکھ لینا ہے ۔آپ نے جو پاسورڈ بنانا ہے وہ بارہ ہندسوں سے زیادہ کا ہونا چاہیے۔تمام معلومات فل کرنے کے بعد جب آپ فارم سبمٹ کر دیں گے آپ کے ای میل ایڈریس  پر میل بھیجی جائے گے اس میں ایک کوڈ ہو گا جسے کاپی کر کے آپ نے  اپنا اکاونٹ ویری فائی کر لینا ہے ۔آپ کا اکاونٹ بن چکا ہے آپ اپنا کام شروع کر سکتے ہیں ۔ دوستوں امید کرتا ہوں آپ کو آرٹیکل پسند آیا ہو گا اپنی رائے کمنٹ کر کےضرور  بتائیں شکریہ۔URL Shortener سے  کیسے پیسے کمائیں


لنک شارٹنر کی دوسری ویب سائیٹ  پر بھی سائن اپ کرنا بہت آسان ہے اس میں آپ بٹ کوائن یا پھر پے پال کے ذریعے پیمنٹ لے سکتے ہیں اس ویب سائیٹ کا نام za.gl ہے اس ویب سائیٹ کو جوائین کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔




Post a Comment

0 Comments