اپنی سم کا نمبر معلوم کریں

بغیر بیلنس کسی بھی سم کا نمبر معلوم کریں

اگر آپ نے ایک سے زیادہ موبائل سم کارڈ رکھے ہوئے ہیں تو اکثر اوقات ایسا بھی ہو جاتا ہے کہ آپ  اپنی ہی سم کا نمبر بھول جائیں  اور پھر اسے معلوم کرنے کیلئے بہت تگ و دو بھی کرنا پڑتی ہے لیکن اب پریشانی کی  کوئی بات نہیں کیونکہ ہم آپ کو ایسے طریقے بتائیں گے جن پر عمل کرنا   انتہائی آسان ہے اور آپ ان طریقوں پر عمل کر کے کسی بھی نیٹ ورک کی سم کا نمبر معلوم کر سکتے ہیں
زونگ سم
زونگ کی سم کا نمبر معلوم کرنے کیلئے *100# ملا کر سینڈ کا بٹن دبائیں اور پھر 1 ملا کر کسی دوسرے نمبر پر بھیج دیں.
موبی لنک سم
اگر آپ کے پاس موبی لنک جاز کی سم  ہے تو اس کا نمبر معلوم کرنے کیلئے *99# ملائیں۔
 وارد سم
اگر آپ کے پاس وارد ٹیلی کام کی سم ہے تو اس کا نمبر معلوم کرنے کیلئے MYNO لکھ کر 321 پر ایس ایم ایس بھیج دیں۔ 
جس وارد سم کا نمبر معلوم کرنا ہے. اس کے رائٹ میسج میں جا کرCM
لکھ کر سپیس دے کر کوئی دوسرا وارد نمبر لکھ کر 121 پر سینڈ کر دیں. مشال کے طور پر

یو فون سم 
یوفون کی سم کا نمبر معلوم کرنے کیلئے*1# ملائیں
دوسرا طریقہ یہ ہے یوفون کی سم سے *780*3# ملائیں
ٹیلی نار سم
ٹیلی نار کی سم کا نمبر معلوم کرنے کیلئے کچھ لکھے بغیر ہی 7421 پر ایس ایم ایس بھیج دیں، جوابی ایس ایم میں سم کا نمبر بھیج دیا جائے گا
جس ٹیلی نار سم کا نمبر معلوم کرنا ہے اس سے #8888* ڈائل کریں. اس کے علاوہ آپ #101* ڈائل کر کے بھی ٹیلی نار نمبر معلوم کر سکتے ہو

Post a Comment

0 Comments