آنرموبائل فون کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

  کی قیمتوں حیرت انگیز کمی 8Cاور  7C آنر

2018

 کی ابتدا کے بعد سے ہی مارکیٹ میں اپنی آمد کے بعد آنر نے آپ کے معاوضے کےبہترین بدل کےطور پر پے درپے کامیاب فون متعارف کرائے ہیں
2019
نئے سال کی آمد پرآنراسمارٹ فون کمپنی نے نئے سرپرائز کا اعلان کرتے ہوئے اپنے دو فلیگ شپ اسمارٹ فون اونرسیون سی اور آنر ایٹ ایکس کی زبردست نئی قیمتوں کا اعلان کیا جو بالترتیب  24,999 اور 42,999 روپے ہے۔
 میں نئے سال کی خوشی میں دونوں اسمارٹ فون کو نہایت مناسب قیمت پر پیش کیا جارہا ہے اور فون کا معیار ایسا ہے جو آپ کا دل جیت سکتا ہے۔

آنر اسمارٹ فون بنانے والا ایک ممتاز ای برانڈ ہے، یہ برانڈ ڈیجیٹل صارفین کی ان تمام ضروریات کو پوری کرتا ہے جو انٹرنیٹ پر انحصار کرنے والے صارفین کو متاثر کرسکے اور ان میں تخلیقی عمل کو جگا کر ان کے خوابوں کی تعبیر بن سکے،اس میدان میں آنر کی کاوش نے اسے ایک ممتاز مقام دلایا ہے، یہ کمپنی اپنے صارفین کے لیے بالکل منفرد انداز میں کام کرتے ہوئے اپنے تخلیقی اقدامات پر عمل کرتی ہے۔
آنرکمپنی نے نئے سال کی خوشی میں آنر سیون سی اور ایٹ ایکس اسمارٹ فون اب حیرت انگیز قیمتوں میں پیش کردیئے ہیں۔
آنر سیون سی (3 جی بی اور 32 جی بی) کے ساتھ پہلے 26,999 تھا اور اب اس کی قیمت 24,999 ہے جب کہ آنر ایٹ ایکس (4 جی بی اور 128 جی بی کے ساتھ ) کی قیمت پہلے 45,999 تھی جو اب 42,999 کردی گئی ہے

Post a Comment

0 Comments