کیا آپ جانتے ہیں فیس بک سے کیسے پیسےکمائے جاتے ہیں How to make money from Facebook

کیا آپ جانتے ہیں فیس بک سے کیسے پیسےکمائے جاتے ہیں                                                                 How to make money from Facebook                                                                  

کیا آپ جانتے ہیں فیس بک سے کیسے پیسےکمائے جاتے ہیں                                                                 How to make money from Facebook

کیا آپ جانتے ہیں فیس بک سے کیسے پیسےکمائے جاتے ہیں
پاکستان میں فیس بک استعمال کر نے والوں کی تعداد کروڑوں میں ہے لیکن بہت کم لوگ ہوں گے جو فیس بک سے پیسے کمانے کےبارے میں جانتے ہیں۔اگر آپ ایک فیس بک پیج چلاتے ہیں، جس میں آپ کے اچھے خاصے لائیک یا فالورز ہیں تو آپ آسانی سے پیسے کما سکتے ہیں ۔

اگر آپ کی ویب سائیٹ یا بلاگ ہے تو آپ اس کے آرٹیکل کو شئیر کر کے ان پر ہو نے والی ایڈورٹائیزمنٹ سے  اچھی خاصی کمائی کر سکتےہیں۔جولوگ یوٹیوب سے پیسےکماتےہیں جلدہی وہ  فیس بک سے ارنینگ کےاچھے مواقع  ملنے کی وجہ سے آن لائن ارنینگ کے لیے فیسک کو ترجیح دیں گےاورامید کی جا سکتی ہے فیس بک  یوٹیوب کی جگہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے۔
اپنے پیج پر ایڈ کیسے چلائیں
 اگر آپ اپنے آرٹیکل کو فیس بک سے مونیٹائیز کرتے ہیں تو اس کے لیےآپ کے پیج پر  انسٹینٹ آرٹیکل کا ہونا ضروری ہےاگرآپ اپنے آرٹیکل پر ایڈچائتےہیں تو آپ کو انسٹینٹ آرٹیکل کوEnable کرنا پڑےگا ۔آپ کو اپنی ویب سائیٹ یا بلاگ کو اپنےفیس بک پیج کے ساتھ لنک کر کے اپنی ویب سائیٹ کو ویری فائی کرنا ہوگا۔انسٹینٹ آرٹیکل کو جب آپ اوپن کریں گے تو یہ بہت کم وقت میں اوپن ہو جاتا ہے۔
جب آپ  فیس بک کے ایڈ اپنے پیج پرچلائیں گے تو اگر آپ نے گوگل ایڈسینس کا کوئی ایڈ چلایا ہو ا ہو گا تو وہ آپ کوشونہیں ہو گا۔انسٹینٹ آرٹیکل انیبل Enableکرنے کے لیے سب  سے پہلے آپ کو چیک کرنا ہو گا کہ آپ  انیبل کرنے کے مجاز ہو کے نہیں۔۔   اگر آپ چیک کرنا چاہتے ہوکے آپ فیس بک کی ریکوائرمنٹس پر پورا  اترتےہو کےنہیں توآپ کو اپنے فیس بک پیج کے پیبلیشنگ ٹول میں جانا ہے۔  فیس بک سے کیسے پیسے کماےء جا سکتے ہیں؟؟؟؟
اگر آپ ایڈورٹائزنگ کے قابل ہوئے توٓآپ کو وہاں انسٹینٹ آرٹیکل کا اپشن نطرآئے گاآپشن کو کلک کرنے کے بعدآپ نے Configurationکےآپشن پر جانا ہے جہاںآپ کو کچھ سیٹینگ کرنی ہوں گی Connect your siteپرجاکراپنی ویب سائیٹ  کا یوآرایل ڈالناہے ۔اگر آپ اپنے پیج کو مونیٹائیز کرنا چائتے ہیں تو Audience networkمیں سائن اپ کرنا ہے۔ 
انسٹینٹ آرٹیکل انیبل کرنے کے بعد دو سے تین دن لگیں گے آپ کی ویری فکشن ہو جائی گی  ۔۔۔اور آپ کی فیس بک پیج پر ایڈورٹائزمنٹ شروع ہو جائے گی۔
میرا آپ کو مشورہ ہے اگر آپ فیس بک سے ارنینگ کرنا  چائتے ہیں تو آپ وڈیو کی بجائے ارٹیکلز پر انحصار کریں

Leave a Comment