نئے یوٹیوبرز ویڈیوز کے لیے کونٹینٹ (سکرپٹ)کہاں سے لیں

نئے یوٹیوبرزویڈیوز کے لیے  کونٹینٹ (سکرپٹ)کہاں سے لیں  
نئے یوٹیوبرزویڈیوز کے لیے  کونٹینٹ (سکرپٹ)کہاں سے لیں
نئے یوٹیوبرزویڈیوز کے لیے  کونٹینٹ (سکرپٹ)کہاں سے لیں 
نئے  یوٹیوبرز کو زیادہ  تر جس  پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہ   ہے کس ٹاپک  پر ویڈیو  بنائیں کونٹینٹ  کہاں سے لیں ، اس کا بہت  ہی آسان حل ہے ،  کسی بھی ٹاپک کا انتخاب  کریں اور  اس کو یوٹیوب  پر سرچ کریں  جس  یوٹیوبر کی ویڈیو پسند آئے  اس کا سکرپٹ   لکھ  لیں اور اس  پر اپنے انداز میں ویڈیو  بنا کر اپلوڈ   کر دیں،  کوئی کاپی رائیٹ  کا مسئلہ نہیں آئے گا۔


لیکن ایک بات کا خیال رکھنا ہے ویڈیو میں  کوئی ایسا کلپ یا میوزک استعمال  نہیں کرنا جو کاپی رائیٹڈ ہو ،  بلاگینگ میں یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ آپ کسی کا کونٹینٹ   کا پی کر کے  اپنے بلاگ پر پوسٹ نہیں  کر سکتے  ، لیکن یوٹیوب میں یہ آپشن موجود ہے آپ کسی کی ویڈیو کا سکرپٹ اپنی ویڈیو میں استعمال کر سکتے ہیں ،  یاد رہے سکرپٹ کی بات ہو رہی ہے نا کہ آپ  پور ی ویڈیو   یا ویڈیو  کا کلپ اُٹھا کر اپنے چینل پر اپلوڈ کر دیں۔


مثال کے طور پر ایک یوٹیوبر نے سام سنگ  کے کسی موبائل یا پھر کسی موبائل  ایپلیکشن کے بارے میں بتایا ہے تو وہ باتیں  ہر یوٹیوبر کی ویڈیو میں تقریباََ مشترک ہی ہوں گی  تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ۔۔۔

اگر آپ کو ٹاپک کی سمجھ نہیں آ رہی تو بھی اپنی نیش کے کسی  چینل کو دیکھیں اور اس کی زیادہ ویوز والی ویڈیوز کے ٹاپک پر ویڈیو بنا دیں، کوئی مسئلہ نہیں  ہے۔

جب آپ  کے چینل   پر اچھے  سبسکرائیبر ز ہو جائیں اور ارنینگ شروع ہو جائے تو پھر خود سے سکرپٹ  لکھ کر ویڈیوز بنانا شروع کر دیں  اس وقت تک آپ   کے  پاس کام کے بدلے پیسہ کمانے کی وجہ ہو  گی۔

Leave a Comment